کینیڈا اونٹاریو صوبے میں ایک نرس پر آٹھ بزرگ مریضوں کے قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ نرس الزبتھ ویٹلفر کو منگل کو جب
عدالت میں پیش کیا گیا تو اس بات کی اطلاع ملی۔ پولیس نے کہا کہ جن لوگوں کا قتل کیا گیا ان میں سات افراد کو دوا کا مہلک ڈوز دیا گیا تھا۔